Urdu SMS

Urdu SMS with your Mobile Andriod, iOS, Windows, symbios
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو

تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے

جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے

خلوص ، پیار بھری دوستی مبارک ہو

تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
Birthday
چاند سے پیاری چاندنی

چاندنی سے بھی پیاری رات

رات سے پیاری زندگی

اور زندگی سے بھی پیارے آپ

ہیپی برتھ ڈے
Birthday
موتیا ، بیلا ، پھول ، کلیاں

دیکھو یارو شاد ہیں نا

آج تمہاری سالگرہ ہے

دیکھوں ہم کو یاد ہے نا
Birthday
موتیا ، بیلا ، پھول ، کلیاں

دیکھو یارو شاد ہیں نا

آج تمہاری سالگرہ ہے

دیکھوں ہم کو یاد ہے نا
Birthday
تمہاری اس ادا کا کیا جواب دو

اپنے دوست کو کیا دعا دو

کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا

جو خود گلاب ہے اسکو کیا گلاب دو

ہیپی برتھ ڈے
Birthday
دعا ہے کی کامیابی کے ہر قدم پہ آپ کا نام ہوگا

آپ کے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہوگا

ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا ہماری دعا ہے

وقت بھی ایک دن آپکا غلام ہوگا کہ

سالگرہ مبارک
Birthday
پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے

سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے

مبارک ہو آپکو نیا جنم دن

تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے
Birthday
سورج روشنی لے کر آیا

اور چڑیوں نے گانا گایا

پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا

مبارک ہو تمہارا جنم دن آیا
Birthday
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو

تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

کبھی نا آئے کوئی غم قریب تمہارے

جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمھارے

خلوص ، پیار بھری دوستی مبارک ہو

تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوں
Birthday
شاعر کو شاعری مبارک

چاند کو چاندنی مبارک

ہماری طرف سے آپ کو

سالگرہ کا دن مبارک
Birthday
چاند سے پیاری چاندنی

چاندنی سے بھی پیاری رات

رات سے پیاری زندگی

اور زندگی سے بھی پیارے آپ

( ہیپی برتھ ڈے )
Birthday
ہم آپ کے جنم دن پر دیتے ہیں یہ دعا

ہم اور تم مل کر ، ہونگے کبھی نا جدا

جیون بھر ساتھ دینگے اپنا ہے یہ وعدہ

تجھ پر اپنی جان بھی دینگے ، اپنا ہے یہ اِرادَہ
Birthday
بار بار یہ دن آئے

بار بار یہ دل گائے

تو جئے ہزاروں سال

یہی ہے میری آرزو

ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
Birthday
ہماری تو دعا ہے کوئی گلہ نہیں

وہ گلاب جو آج تک کھلا نہیں

آج کے دن آپکو وہ سب کچھ ملے

جو آج تک کسی کو کبھی ملا نہیں

ہیپی برتھ ڈے
Birthday
اپن وشنگ یو آ ونڈر فل

سپر ڈپر

زبردست

ایکسٹرا بڑیا

ایکسٹرا اِسْپیشَل

ایک دم مست بولے تو ایک دم جھکاس ، جنم دن مبارک ہو
Birthday
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو

تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

کبھی نا آئے کوئی غم قریب تمہارے

جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمھارے

خلوص ، پیار بھری دوستی مبارک ہو

تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوں
Birthday
میری طرف سے

میرے کلاس فیلوز کی طرف سے

میرے آفس کلیگس کی طرف سے

اور میرے سولہ کروڑ پاکستانیوں کی طرف سے

تمہیں سالگرہ مبارک
Birthday
دعا ہے یہ ساعت ہزار ہا سال آئے

خوشیوں کا نور یونہی تیرا چہرہ منور رکھے

اور صدیوں تک تم وقت کے تھال میں

عمر کے سنہری سکے پھینکو

اور جب تم کیک کاٹو

تو تمہاری آنکھوں کے لو دیتے دیے

اس کے چہرے پہ جگمگاہٹیں بکھیریں

اور وہ پیار کی بارش میں بھیگتی

تمہارا ہاتھ تھام کر کہے

سالگرہ مبارک
Birthday
گل کو گلشن مبارک

شاعر کو شاعری مبارک

چاند کو چاندنی مبارک

عاشق کو اسکی محبوبہ مبارک

ہماری طرف سے آپ کو نیا جنم دن مبارک
Birthday
ون ڈے اسکائی واز کرائینگ

آئی آسک ہم وائے آر یو کرائینگ ٹوڈے

ہی ٹولڈ می آئی ہیو لوسٹ مائی بیوٹیفُل اسٹارٹ

اٹ واز آ ڈے وین یو ور بورن

ہیپی برتھ ڈے
Birthday
آئی نو اٹس یور برتھ ڈے ٹو ڈے

آئی ایم شیور یو ول گیو می ٹریٹ ان آ بگ ہوٹل

سو آئی شیل ٹاک ٹو یو ان پرسنل دیئر

کوز آئی ڈنو ٹو ایکسپریس مائی فیلنگس ان ایس ایم ایس
Birthday
فور دی ورلڈ ، اٹس جسٹ این ادر ڈے

بٹ فور می ٹوڈے از دی بیسٹ ڈے آف دی ایئر



ہیپی برتھ ڈے مائی لو
Birthday
کون کہتا ہے دوستی کے بنا زندگی ممکن ہے

ثبوت ہے کے تم جیسے دوست کے بغیر میرا وجود ممکن نہیں

وش یو آ موسٹ بیوٹیفُل ڈے آف مائی لائف یور برتھ ڈے
Birthday
لاسٹ ویک دی کینڈل فیکٹری برنڈ ڈاؤن

ایوری ون جسٹ اسٹوڈ اراؤنڈ اینڈ سنگ

ہیپی برتھ ڈے ؟
Birthday
اے پریر : ٹو بلیس یور وے

اے پریر : ٹو بلیس یور وے

اے وش : ٹو لائیٹن یور مومنٹس

اے چیر : ٹو پرفیکٹ یور ڈے

اے ٹیکسٹ : ٹو سے ہیپی برتھ ڈے
Birthday
ان سوفٹ گلیمنگ نائٹ آف اسٹارز

مے آل یور ڈریمز کم ٹرو

مے ایوری اسٹار آف ایور نائٹ

برنگ لو این جوائے ٹو یُو

ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
Birthday
اپنی تجاویز کےلئے اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں اور اگر لنک پر کلک کرنے سے ایس ایم ایس نہیں ہوتا تو اپنا موبائل ماڈل بتائیں تا کہ سائٹ کو بہتر بنایا جا سکے شکریہ
03429556536

Urdu Shayari, Urdu Eid SMS, Funny SMS in Urdu, Urdu poetry SMS, Sad SMS in urdu, Friendship SMS
© 2015, All Rights Reserved