Urdu SMS

Urdu SMS with your Mobile Andriod, iOS, Windows, symbios
طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو ڈاکٹر کو بلایا

ڈاکٹر بولا بھوت کا سایہ ہے

کسی سویٹ فرینڈ کو ایس ایم ایس کرو ٹھیک ہو جاؤگے

اب بہتر فیل کر رہا ہے
Dosti
دوستی کے بازار میں چاھ نہیں ہوتی

درد ہوتا ہے مگر آہ نہیں ہوتی

دل سے کیا گیا ہو کوئی سودا

تو چکائی گئی قیمت کی پرواہ نہیں ہوتی
Dosti
ہنسی کے رستے پہ چلا کرو

خوشیوں کی مہک لیا کرو

پیار سے دلوں کو چھوا کرو

جہاں تمہیں غم نظر آئے

وہاں اس دوست کو یاد کیا کرو
Dosti
پھول ایسا ہو جو باغ کو خوشبو سے بھر دے

ہم سفر ایسا ہو جو اندھیروں کو روشن کر دے

دوست ایسا ہو جو زندگی کو خوشی

اور موبائل کو ایس ایم ایس سے بھر دے
Dosti
تم اچھے ہو یا مجھ کو اچھے لگتے ہو

چہرے سے اداسی دور کرو تم ہنستے اچھے لگتے ہو
Dosti
دل میں اک شور ہو رہا ہے

بنا ایس ایم ایس دل بور ہو رہا ہے

کہیں ایسا تو نہیں کہ ایک پیارا سا دوست

مجھ سے دور ہو رہا ہے
Dosti
یوں تو کتابوں میں ایس ایم ایس کا خزانہ ہوتا ہے

کچھ تو قدر کر لو ظالم ، آخر انتخاب تو ہمارا ہوتا ہے
Dosti
سورج پاس ہو نہ ہو ، روشنی آس پاس رہتی ہے

چاند پاس ہو نہ ہو ، چاندنی آس پاس رہتی ہے

ویسے ہی آپ پاس ہو نہ ہو

آپ کی یادیں ہمیشہ پاس رہتی ہیں
Dosti
دیوداس کے ابو جی نے کہا گھر چھوڑ دو

اس کی ماں نے کہا پارو کو چھوڑ دو

پارو نے کہا دارو چھوڑ دو

لیکن آپ کو کس نے کہا ایس ایم ایس کرنا چھوڑ دو
Dosti
زندگی میں دکھ کو ڈیلیٹ کرو ، خوشیوں کو سیو کرو

دشمنوں کو ہائیڈ کرو ، دوستوں کو اینٹر کرو

پھر ہی زندگی کا کمپیوٹر کبھی ہینگ نہیں ہو گا
Dosti
جس دن سے جدا وہ ہم سے ہوۓ اس دل نے دھڑکنا چھوڑ دیا

ہے چاند کا منہ بھی اترا اترا ، تاروں نے چمکنا چھوڑ دیا
Dosti
دوستی گناہ ہے تو ہونے نہ دینا ، دوستی خدا ہے تو کھونے نہ دینا

اگر کرتے ہو زندگی میں کسی سے دوستی ، تو اس دوست کو کھبی رونے نہ دینا
Dosti
ہر کوئی پیار کے لیۓ تڑپتا ہے ، ہر کوئی پیار کے لیۓ روتا ہے

میرے پیار کو غلط مت سمجھنا ، پیار تو دوستی میں بھی ہوتا ہے
Dosti
ایک دوست کا ایک دوست سے وعدہ ہے ،مرتے دم تک نبھائیں گے

موت آۓ تو تم سے پہلے ہم جائیں گے ، تم کو نہ بھول پائیں گے

اس لیۓ تمہیں بھی ساتھ لے جائیں گے
Dosti
جب دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک قبرستان بھی بناؤ جس میں اس کی تمام برائیاں دفن کرسکو

اگردوستی کو سچے دل سے نبھاؤگےتو دوستی کا اصل مقام بھی پالوگےدوستی ایک ایسا خوبصورت پھول ھے کہ خوشبو اڑ بھی جائے رنگ باقی رہ جاتا ھے
Dosti
پیسہ آئیگا جائیگا

سکھ آئیگا جائیگا

چنتا آئیگی جائیگی

پیار آئیگا جائیگا

لیکن

اس دوست کے ایس ایم ایس

آئینگے آئینگے اور آتے ہی رہینگے

ہمیشہ
Dosti
دوستی ہے نام سکھ دکھ نبھانے کا

دوستی راز سدا مسکرانے کا

یہ کوئی پل بھر کی پہچان نہیں

یہ ساتھ ہے عمر بھر نبھانے کا
Dosti
تیری یاد تو ایک انمول پھول ہے

میں تجھے بھول جاؤں یہ تیری بھول ہے

کوئی یاد ہمیں نا کرے گلہ نہیں

ہم دوستوں کو نہیں بھولتے یہ ہمارا اصول ہے
Dosti
تیرے پیار کا کیا جواب دوں

تیری دوستی کو کیا خطاب دوں

کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو پیش کرتا

مگر جو خود نایاب ہو اسے کیا گلاب دوں
Dosti
دوستی کے انداز کی صورت ہو آپ

کسی کی زندگی کی ضرورت ہو آپ

خوبصورت پھول تو بہت ہیں دنیا میں

پر کسی کے لیے پھول سے زیادہ خوبصورت ہو آپ
Dosti
میری ہر خوشی تیرے نام ہو

تیری ہر غم میرے نام ہو

میری چاہتوں کے مہربان

میری زندگی تیرے نام ہو

تیری ہر ادا پہ ہو جاؤں فدا

تیری ہر نظر کو سلام ہو

میں ہنس کے پی لوں گا زہر بھی

جو تیرے ہاتھوں کا جام ہو

صرف آپ کی چاہت میں اے دوست

میری عمر یوں ہی تمام ہو
Dosti
حقیقت محبت کی جدائی ہوتی ہے

کبھی کبھی پیار میں بیوفائی ہوتی ہے

ہماری طرف ہاتھ بڑھا کر تو دیکھ

دوستی میں کتنی سچائی ہوتی ہے
Dosti
کسی سے صرف اتنا ہی دور ہونا کے اسے تمہاری کمی کا احساس ہو جائے

کبھی اتنا دور مت ہونا کی وہ تمھارے بنا جینا سیکھ جائے
Dosti
ناکام سی کوشس کیا کرتے ہیں

ہم ہے کی ان سے پیار کیا کرتے ہیں

خدا نے تقدیر میں ٹوٹا تارا بھی نہیں لکھا

اور ہم ہے کی چاند کی آرزو کیا کرتے ہے
Dosti
وعدہ تو نہیں کرتے کے دل میں اُتَر جائینگے

بھلانا آسان نہیں ہوگا کچھ ایسا کر جائینگے

جب کوئی ساتھ نا دے دنیا میں اے دوست

تو ہمیں پُکار لینا

مرتے بھی ہونگے تب بھی لوٹ کر آئینگے
Dosti
چاند ادھورا ہے ستارو کے بنا

گلشن ادھورا ہے بہاروں کے بنا

سمندر ادھورا ہاؤ کناروں کے بنا

جینا ادھورا ہے تم جیسے یارو کے بنا
Dosti
کچھ نشہ تو آپکی بات کا ہے

کچھ نشہ تو دھیمی برسات کا ہے

ہمیں آپ یونہی شرابی نا کہیے

یہ دل پر اثر تو آپ سے ملاقات کا ہے
Dosti
حقیقت سمجھو یا افسانہ

بیگانہ کہو یا دیوانہ

سنو اس دل کا فسانہ

تیری دوستی ہے میرے جینے کا بہانہ
Dosti
کافی ہے حسن دل کو بہلانے کے لیے

محبت کرلو دل کو دکھانے کے لیے

چاہے بھلے پڑے غم سے واسطہ

ایک ہم جیسا دوست رکھنا سب غموں کو بھلانے کے لیے
Dosti
کافی ہے حسن دل کو بہلانے کے لیے

محبت کرلو دل کو دکھانے کے لیے

چاہے بھلے پڑے غم سے واسطہ

ایک ہم جیسا دوست رکھنا سب غموں کو بھلانے کے لیے
Dosti
کاش دل کی آواز میں اتنا اثر ہو جائے

کی ہم جسے یاد کرےاسےخبر ہو جائے

رب سے یہی دعا ہے میری کے

آپ جسے چاہے وہ آپ کا ہمسفر ہو جائے
Dosti
اجنبی لوگوں میں بھی دوست ملا کرتے ہیں

کتابوں میں بھی پھول کھلا کرتی ہیں

ہمیں کانٹے سمجھ کر بھول مت جانا

کیوں کے کانٹے ہی پھول کی حفاظت کیا کرتے ہیں
Dosti
آپ کی بے رخی کو بھی رتبہ دیا ہم نے

دوستی کا ہر فرض ادا کیا ہم نے

مت سوچیے گا کے ہم بھلا دینگے آپکو

آج پھر آپ سے پہلے آپکو یاد کیا ہم نے
Dosti
ہر کوئی پیار کے لیے تڑپتا ہے

ہر کوئی پیار کے لیے روتا ہے

میرے پیار کو غلط مت سمجھنا

پیار تو دوستی میں بھی ہوتا ہے
Dosti
ہم بھی موجود تھے تقدیر کے دروازے پر

لوگ دولت پہ گرے ہم نے تیری دوستی مانگ لی
Dosti
تیری پیاری سی امید کیسے توڑ جاؤں

تو خواب دیکھے اور میں نظر نا آؤں

کچھ تو بات ہے دوستی میں اپنی

کیا تیرے قدم نہیں کہتے ایک بار مل آؤں ؟
Dosti
ہر قرض دوستی کا ادا کون کریگا

جب ہم نا رہے تو دوستی کون کرے گا

اے خدا میرے دوستو کو سلامت رکھنا

ورنہ میری شادی میں ڈانس کون کریگا ؟
Dosti
دوری ہو تو احساس ہوتا ہے

دوست کے بنا جیون کتنا اداس ہوتا ہے

عمر ہو آپکی ستارو جتنی لمبی

ایسا دوست کہاں ہر کسی کے پاس ہوتا ہے
Dosti
کناروں پہ ساگر کے خزانے نہیں آتے

پھر جیون میں دوست پُرانے نہیں آتے

جی لو ان پلو کو ہنس کے جناب

پھر لوٹ کے دوستی کے زمانے نہیں آتے
Dosti
رکھتی ہے مجھے تھام کر ، گرنے نہیں دیتی

میں ٹوٹ بھی جاؤں تو بکھرنے نہیں دیتی

اس ڈر سے کہیں کانٹا نا چُب جائے ہاتھ میں

وہ پھول بھی مجھ کو پکڑنے نہیں دیتی

وہ اس قدر حساس ہے محبت میں میری

کے کوئی بھی غم میرے سینے میں وہ پالنے نہیں دیتی

جس رات کی تاریکی سے آتا ہے مجھے خوف

اس دن کو پھر رات میں وہ ڈھلنے نہیں دیتی
Dosti
اپنی تجاویز کےلئے اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں اور اگر لنک پر کلک کرنے سے ایس ایم ایس نہیں ہوتا تو اپنا موبائل ماڈل بتائیں تا کہ سائٹ کو بہتر بنایا جا سکے شکریہ
03429556536

Urdu Shayari, Urdu Eid SMS, Funny SMS in Urdu, Urdu poetry SMS, Sad SMS in urdu, Friendship SMS
© 2015, All Rights Reserved