Urdu SMS

Urdu SMS with your Mobile Andriod, iOS, Windows, symbios
اب تو دنیا والوں پر بالکل بھروسہ نہیں کرنا فراز

ایک بیوفا نے ہم کو چائنا کا بکرا کہہ کر کتا بیچ دیا
Eid Mubarak
ہم تمہاری کیا حفاظت کریں گے فراز

میرا تو اپنا بکرا کوئی کھول کر لے گیا
Eid Mubarak
یہ کس طرح یاد آ رہے ہو

آنکھیں بند ہیں پھر بھی نظر آ رہے ہو

نا جانے کیوں ایسا لگتا ہے سامنے کھڑے ہو

اور سینگ ہلا رہے ہو وش یو ہیپی بکرا عید

Eid Mubarak
کاش تو میرا بکرا ہوتا

میں تجھے گھاس کھلاتا

اور پیار سے تیرے سینگ ہلاتا

اور پوچھتا پاگل کون ؟ ؟ ؟ تو یا میں ؟ ؟

اور تو پیار سے بولتا میں می می

Eid Mubarak
تیری جان میری جان

میری جان تو ہی ہے

لوگ دیکھے عید کا چند

میرا چند تو ہی ہے
Eid Mubarak
بکرا عید کا زمانہ ہے

موسم بھی سہانا ہے

ایک ران روسٹ کر کے تو بھیجو

کیا گوشت کو اگلی عید تک چلانا ہے ؟
Eid Mubarak
کچھ مسرت مزید ہو جائے ، اس بہانے سے عید ہو جائے

عید ملنے جو آپ آجائیں ، میری بھی عید ، عید ہو جائے
Eid Mubarak
دعا ہے اللہ آپکو

لمبے بالوں والا

نیلی آنکھوں والا

گلابی ہونٹوں والا

پتلی کمر والا

خوبصورت بکرا عطا کرے قربانی کے لیے آمین
Eid Mubarak
حقیقت سمجھو یا افسانہ

اپنا سمجھو یا بیگانہ

ہمارا آپکا رشتہ ہے پرانا

اسلئے فرض تھا آپکو بتانا

کے بکرا عید آ رہی ہے
Eid Mubarak
کل تک تو میرا تھا کرتے رہے نظارہ تیری دید کا

اے بھولنے والے بتا کس سے کہے گے سلام آنے والی عید کا
Eid Mubarak
سورج کی کرنیں ،

تاروں کی بہار

چاند کی چاندنی ،

اپنوں کا پیار

ہر گھڑی ہو خوشحال

اسی طرح مبارک ہو

آپکو عید کا یہ تہوار

عید مبارک
Eid Mubarak
میرے کلاس فیلوز کی طرف سے

میرے آفس کلیگس کی طرف سے

اور میرے 16 کڑوڑ پاکستانیوں کی طرف سے

تمہیں عید مبارک
Eid Mubarak
عید کے دن آج روٹھا ہوا ایک دوست بہت یاد آیا

اچھا گزرا ہوا وقت بہت یاد آیا

جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا

آج جب درد ہوا تو بہت یاد آیا

Eid Mubarak
دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو

مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ پر
Eid Mubarak
میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو

میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو
Eid Mubarak
غم کے ماروں کے لیئے درد کا سامان بنا

شام کی گود میں وہ شعلہ نما عید کا چاند
Eid Mubarak
چاند کو دیکھا تو یاد آگئی صورت تیری

ہاتھ اٹھے ہیں مگر حرف دعا یاد نہیں
Eid Mubarak
اللہ کرے کہ تم کو مبارک ہو روز عید

ہر راحت و نشاط کا ساماں لیئے ہوئے
Eid Mubarak
نظر جو چاند پہ کی دل میں مسکرائے تم

دعا کو ہاتھ اٹھائے تو یاد آئے تم
Eid Mubarak
کتنے ترسے ہوئے ہیں عیدوں کو

وہ جو عیدوں کی بات کرتے ہیں
Eid Mubarak
جن کے ملنے کا آسرا ہی نہیں

عید ان کا خیال لاتی ہے
Eid Mubarak
میرے قریب آئی نہ اب تک بہار عید

مدت سے ہے جہاں میں مجھے انتظار عید
Eid Mubarak
مجھ کو تیری نہ تجھے میری خبر جائے گی

عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
Eid Mubarak
نہ جانے میرا تصور تھا یا فریب نظر

ہلال عید میں بھی تم مجھے نظر آئے
Eid Mubarak
وفا کا سندیس لے کر اترے تمہارے آنگن میں

گواہ رفاقتوں کا محبتوں کا بن کر ہلال عید
Eid Mubarak
کتنی مشکل سے فلک پر یہ نظر آتا ہے

عید کے چاند نے بھی انداز تمہارے سیکھے
Eid Mubarak
ایک لمحے کو کبھی میں تجھے دیکھا تھا

عمر بھر میری نظر میں نہ جچا عید کا چاند
Eid Mubarak
خود تو آتے نہیں یاد چلی آتی ہے

عید کے روز مجھے یوں نہ ستائے کوئی
Eid Mubarak
ہلال عید بھی نکلا تھا وہ بھی آئے تھے

مگر انہی کی طرف تھی نظر زمانے کی
Eid Mubarak
مزہ بہار کہن کا چکھا ہی جاتی ہے

ہم اہل ہوں کہ نہ ہوں عید آ ہی جاتی ہے
Eid Mubarak
جب تو نہیں تو عید میں رنگ وفا نہیں

سب قسمتوں کے کھیل ہیں تجھ سے گلہ نہیں
Eid Mubarak
پلکوں پہ حسرتوں کے ستارے سجالیئے

اس دھج سے خواہشوں نے کیا اہتمام عید
Eid Mubarak
عیدکی ہربہاردیکھوتم

عیش لیل ونہاردیکھوتم

ایک اس عیدپرہے کیاموقوف؟

ایسی عیدیں ہزاردیکھوتم
Eid Mubarak
مجھکو اک خواب پریشاں سا لگا عید کا چاند

میری نظروں میں ذرا بھی نہ جچا عید کا چاند

آنکھ نم کرگیا بچھڑے ہوئے لوگوں کا خیال

درد ِدل دے کے ہمیں ڈوب گیا عید کا چاند
Eid Mubarak
جب تک تمام شہر مہکتا نہ پائیں ہم

کیسے یہ عید کی خوشیاں منائیں ہم
Eid Mubarak
ہیں دھنک رنگ سی لڑکیاں عید پر

جیسے اُڑتی ہوئی تیتلیاں عید پر

رنگ، خوشیوں ،اُمنگوں سے آراستہ

ہیں منور سبھی بستیاں عید پر
Eid Mubarak
باہمی رنجیشیں بھولُ کر آ ملو

توڑ ڈالو سبھی بیڑیاں عید پر
Eid Mubarak
لبوں پہ رنگ تبسم، نہ دل میں موج ِ سرور

میرے وطن کے غریبوں کی عید کیا ہوگی
Eid Mubarak
کون سی چیز میں اس عید کا تحفہ بھیجوں

پیار بھیجوں کہ دعاؤں کا ذخیرہ بھیجوں

بربط قلب کی پر سوز صدائیں بھیجوں

دل مجروح کی پاکیزہ دعائیں بھیجوں
Eid Mubarak
تیری دید جس کو نصیب ہے وہ نصیب قابل دید ہے

تیرا پیار میری زندگی تجھے دیکھنا میری عید ہے
Eid Mubarak
اپنوں میں جو ہے شاد اسے عید مبارک

اور ہم ہیں جسے یاد اسے عید مبارک
Eid Mubarak
عید کے روز بھی نہ ملنے آئے تم

تیری راہوں میں پھول بچھائے ہم نے
Eid Mubarak
اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن

تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
Eid Mubarak
آئی ہے بقر عید بڑی دھوم دھام سے

منسوب ہو گئی ہے جو بکرے کے نام سے
Eid Mubarak
بچے بھی خوش ہیں اور ہیں بیگم بھی مطمئن

بس میرے ہوش اڑ گئے ہیں بکرے کے نام سے
Eid Mubarak
ہلال عید کو دیکھا تو یہ آرزو جا گی

رب زوالجلال سے وہ ہی دعا مانگی

یا رب اسکو میرا کر دے

بعد اسکے میری دنیا میں اندھیرا کر دے
Eid Mubarak
تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید

بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت

ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید
Eid Mubarak
ہنسی خوشی تیرے جیون کا ہر سفر گزرے

میری دعا ہے کہ تیری عید خوب تر گزرے
Eid Mubarak
آنکھ نم کر گیا بچھڑے ہوئے لوگوں کا خیال

درد دل دے کر ہمیں ڈوب گیا عید کا چاند
Eid Mubarak
ہوتے ہیں افسردہ جب جاتا ہے رمضان

جاتے جاتے عید کا تحفہ دے جاتا ہے رمضان
Eid Mubarak
ہمسایوں کے سامنے میری کہیں ناک نہ کٹ جائے

میں گاڑی بیچ کر اپنی اک بکرا خرید لایا ہوں
Eid Mubarak
گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی

آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی
Eid Mubarak
سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں

آپ کیوں رو رہے ہیں آپ کے لئے بھی رکھی ہیں
Eid Mubarak
چاول چُنتے چُنتے نیند آ گئی

صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی
Eid Mubarak
عید آئی ہے اٹک اٹک کے

آپ چل رہے ہیں مٹک مٹک کے
Eid Mubarak
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک

میری سہیلی لاکھوں میں ایک
Eid Mubarak
میٹھی سویاں کھاؤ گی ناں

عید والے دن ہمارے گھر آؤ گی ناں
Eid Mubarak
عید آئی زمانے میں

بھیا گر پڑے غسل خانے میں
Eid Mubarak
اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے

تو جو ساتھ نہیں میں عید مناؤں کیسے
Eid Mubarak
جو لوگ عید کا چاند نکلنے کا انتظار کر رہے ہیں

ان کے لیے عرض ہے کے وہ آرام کریں کیوں کے

میرا آج گھر سے باہر نکلنے کا کوئی اِرادَہ نہیں ہے
Eid Mubarak
آؤ ملیں کے آج عید کا دن ہے

مسرتوں مسکراہٹوں دید کا دن ہے

گلے بھلائیں ، دلوں کو صاف اب کر لیں

رنجشوں کو مٹائیں کے ساعت سعید کا دن ہے

عید مبارک
Eid Mubarak
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

حسرت ہے تمہاری دید کریں

کچھ دیر تو دل کو چین ملے

کچھ روز تو من کے پھول کھلیں

کہتے ہیں کے عید کی آمد ہے

ہم لوگ بھی کچھ کریں

تم سے اک یہ گزارش ہے

یہ اپنے دل کی خواہش ہے

اک بار ملو

اک بار ملو

ہر بار یہ ہی تاکید کریں

مانا کے ہم دیوانے ہیں

سب باتوں سے انجانے ہیں

جب اپنے بھی بیگانی ہیں

کیا غیروں سے امید کریں

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں
Eid Mubarak
تیری یادوں کی حفاظت میں کیسے کروں گا

میرا تے اپنا کوئی لیلا کھول کے لے گیا

عیدالاضحی مبارک
Eid Mubarak
صدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول

دُنیا کی سارے غم تمہیں جائیں بھول

چاروں طرف پھیلاؤ خوشیوں کا گیت

اسی امید كے ساتھ یار تمہیں مبارک ہو عید
Eid Mubarak
ھونگے جتنے زیادہ دوست



؟

؟

ملے گا اتنا زیادہ گوشت

ایڈوانس بکرا عید مبارک
Eid Mubarak
اِس سے پہلے کے عید کی شام ہو جائے

میرا ایس ایم ایس اوروں کی طرح عام ہو جائے

سارے موبائل نیٹ ورک جام ہو جائیں

اور عید وش کرنا عام ہو جائے

ایڈوانس بکرا عید مبارک
Eid Mubarak
مجھ کو چھوڑ کر جانے والے

میرا دِل دوکھانے والے

بن بتائے تم کہاں چلے گئے ہو

اب تو میرے خوابوں میں بھی بس تم ہی آتے ہو

اگر تم اِس عید پر نہ آئے تو میرا کیا بنے گا

میں کس طرح یہ عید گزاروں گا

آئے میرے گھر سے بھاگے ہوئے

قربانی کے پیارے بکرے پلیز واپس آ جاؤ نا
Eid Mubarak
EID MUBARAK ho Aapko

Dher sari tarif aur khusiya mile aapko

But Jab EIDI mile aapko to Please

Aap Yaad karna Sirf Humko
Eid Mubarak
اپنی تجاویز کےلئے اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں اور اگر لنک پر کلک کرنے سے ایس ایم ایس نہیں ہوتا تو اپنا موبائل ماڈل بتائیں تا کہ سائٹ کو بہتر بنایا جا سکے شکریہ
03429556536

Urdu Shayari, Urdu Eid SMS, Funny SMS in Urdu, Urdu poetry SMS, Sad SMS in urdu, Friendship SMS
© 2015, All Rights Reserved