Urdu SMS

Urdu SMS with your Mobile Andriod, iOS, Windows, symbios
اٹھو جوانوں اور دیس کا کچھ بھلا کرو







اچھا تم ہو کیا ،

سوری یار تم تو واپس سو جائو

اسی میں دیس کا بھلا ہے

گڈ مارننگ

* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
Good Morning
سوتے ہوئے کو جگائیں گے ہم

آپ کی نیند چرائیں گے ہم

ہر وقت ایس ایم ایس کر ستائیں گے ہم

آپ کو آئیگا غصہ لیکن اس غصے میں ہی یاد تو آئیں گے ہم
Good Morning
مانا کے تیرے قابل نہیں ہیں ہم

پر ہم بھی دل میں ارمان رکھتے ہیں

تم خوش رہنا ہر پل آج کے دن

یہ اس پیاری صبح کا پیغام رکھتے ہیں
Good Morning
یہ آسمان

یہ چھپتا ہوا چاند اور تارے

یہ چھانے والی روشنی

یہ تاذہ ہوائیں

پرندوں کی آوازیں

سب میرے ساتھ تم کو کہتے ہیں

گڈ مارننگ
Good Morning
ٹینشن سے چہرے پے پمپل پڑتے ہیں



رونے سے چہرے پے رنکل پڑتے ہیں



اس لیے ھمیشہ ہنستے راہوں



کیوں کے ھسنے سے چہرے پے ڈمپل پڑھتے ہیں

گڈ مارننگ
Good Morning
اسلام و علیکم

مے اللہ بلیس یو ود

صحت

راحت

نعمت

عزت

برکت

دولت

شہرت

سلامتی

حیاتی

کامیابی

اور

ان لیمیٹڈ خوشیاں

آمین

گاڈ مارننگ
Good Morning
اللہ تعالی آپ کی

ہر خواہش

ہر تمنا

ہر آرزو ہر خوشی

پوری کرےآمین

صبح بَخَیْر
Good Morning
جاگنے والے یاتری کری پایا دھیان دے

گڈ مارننگ ایکسپریس

آپکے موبائل کے پلیٹ فارم پر آ چکی ہے

سویٹ پیسنجر سے انورودھ ہے

کہ جاگے اور دن کی شروعات کرے

گڈ مارننگ
Good Morning
فریش فلاورز آر ویٹنگ ٹو ڈسٹرب یو

ہوٹ کافی ویٹنگ ٹو ٹیسٹ یور لپس

سن ، برڈس ، کول ایر - آل آر لُوکنگ

ایٹ الر ونڈو ٹو سے یو گڈ مارننگ
Good Morning
برتھ اس ناٹ اور چوائس

ڈیتھ ول ناٹ بی اور چوائس

بٹ دی وے وی لیو اور لائف اس اور چوائس

ایبسلوٹلی اورز

سو انجوئے اٹ اینڈ ہیو اے گریٹ ڈے

گڈ مارننگ
Good Morning
مارننگ ہیس اے گریٹ میننگ

ایوری مارننگ ڈی سن سیز

ویک اپ لائک می

اسکائی سیز ایم مائی ہائیٹ

ونڈ سیز ری فریش لائک می

اینڈ آئی سے گڈ مارننگ
Good Morning
لک آؤٹ سائیڈ اٹ اس سو پلیزنٹ

سن اسمائلنگ فور یُو

ٹریس ڈانسنگ فور یُو ونڈ سنگِنگ فور یُو

بیکوز

آئی ہیو ٹولڈ دیم آل ٹو وش یُو گڈ مارننگ
Good Morning
نیور بلیم اے ڈے ان یور لائف

گڈ ڈیز گیو یُو ہیپی نیس

بیڈ ڈیز گیو یُو ایکسپیرینس

بوتھ آر اسینشل ان لائف

آل آر گوڈز بلیسنگ

گڈ مارننگ
Good Morning
بی گن دی ڈے ود آ لائٹ ہارٹ

لیٹ آل یور وریس بی سیٹ ا سائیڈ

سمائل آ مومنٹ اینڈ تھینک گاڈ

فور دس نیو ڈے

ہی کیئرس 4 یو اینڈ آئی لائک وائس ڈو

گڈ مارننگ
Good Morning
اپنی تجاویز کےلئے اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں اور اگر لنک پر کلک کرنے سے ایس ایم ایس نہیں ہوتا تو اپنا موبائل ماڈل بتائیں تا کہ سائٹ کو بہتر بنایا جا سکے شکریہ
03429556536

Urdu Shayari, Urdu Eid SMS, Funny SMS in Urdu, Urdu poetry SMS, Sad SMS in urdu, Friendship SMS
© 2015, All Rights Reserved