Urdu SMS

Urdu SMS with your Mobile Andriod, iOS, Windows, symbios
نماز کیا ہے ؟

این نیکیوں میں اضافہ

اے آخرت میں نجات

ایم محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی سنت

اے اللہ کی رضا

ذیڈ ذریعہ قربت - الہی

نماز نہ چھوڑو
Islamic
توجیے ہزاروں سال ایساخداکرے

توجس سے دل لگاے وہ تجھ سےوفاکرے

تیری صورت میں اتنانورخدابھردے

چاندبھی خودتجھے آکرملاکرے

خدایہ آرزوتمناپوری کرے

وہ قبول ھودعاجوتوکرے

صداخوشیوں میں ڈوبی رہے زندگی تیری

خداتجھےایسی ذندگی عطا کرے (آمین) ‏
Islamic
سب سے اچہا وقت گذارنا ہے تو پڑھو

لاالہ الا اللہ محمدرسول اللہ

جس کوبھی سینڈ کرو گے وہ لازمی پڑھے گا اورثواب آپکو بھی ملۓ گا
Islamic
دعا

جنت کے محلوں میں ھو محل آپ کا

پھولوں کی وادی میں ھو شھر آپ کا

ستاروں کے آنگن میں ھو گھر آپ کا

دعا ھے سب سے خوبصورت ھو مقدر آپ کا

عبادت سےدل کوآبادرکھنا

گناھوں سےدل کوآزادرکھنا

ھمیں بھی دعاؤں میں یادرکھنا
Islamic
سات چیزیں ھمیشہ قبول کرو

بھائی کا عذر چاھے دل نہ مانے

نصیحت کی بات چاھے کڑوی ھو

دوست کاتحفہ چاھے حقیر ھو

اپنی غلطی چاھے ذلت ھو

غریب کی دعوت چاھے تکلیف ھو

ماں کاحکم چاھے ناگوار ھو

بیوی کی محبت چاھے بدصورت ھو
Islamic
اسلام عليكم

موت اور محبت

دونوں ہی بن بلاۓ

مہمان ہوتے ہیں

فرق صرف اتنا ہے

محبت دل لے جاتی ہے

اور

موت دھڑکن لے جاتی ہے
Islamic
اک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
Islamic
خطائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا

میں اکثر سوچتا ہوں میرا رب مہربان کتنا ہے
Islamic
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسم محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے اجالا کر دے
Islamic
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں

کچھ بھی پیغام محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کا تمہیں پاس نہیں
Islamic
اِخْلاص و وفا کو عام کر دے یا رب

تاریک دلوں میں نور بھر دے یا رب
Islamic
طلسمِ حسنِ سخن سے شجر بناتا ہے

پھر اس کے بعد وہ ان پر ثمر بناتا ہے

وہ باخبر ہے مری ذات کے عناصر سے

وہ چھان کر کے مری خاک، زر بناتا ہے

میں اس کے واسطے اک ریت کا گھروندا ہوں

اِدھر گراتا ہے مجھ کو، اُدھر بناتا ہے

زمیں گھماتا ہے دیکھو وہ اپنی مرضی سے

کہ چاک پر مرے شام و سحر بناتا ہے

جو چشم ہائے غزالاں کو دیکھ لیتا ہے

وہ ایک قطرہ کہاں پھر گہر بناتا ہے

دل اپنی موج میں آئے تو پھر سرِ قرطاس

ہر ایک لفظ کو اک چشمِ تر بناتا ہے
Islamic
آنے والوں یہ تو بتائو شہر مدینہ کیسا ہے

سر ان کے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ہے

گنبد خضرہ کے سے میں بیٹھ کے تم تو آئے ہو

اس سے مئى رب کے آگے سجدہ کرنا کیسا ہے

دل آنکھیں اور روح تمہاری لگتی ہے سیراب مجھے

در پے ان کے بیٹھ کے زم زم پینا کیسا ہے

دیوانوں آنکھوں سے تمہاری اتنا پوچھ تو لینے دو

وقت دعا روزے پر ان کے آنْسُو بہانہ کیسا ہے

وقت رخصت دل کو اپنے چھوڑ وہاں تم آئے ہو

یہ بتلاؤ عشرت ان کے در سے بچھڑنا کیسا ہے
Islamic
زندگی کو اس طرح سے اوپر والے سے لگائے رکھیے

دنیا میں رہ کے بھی دنیا والے سے ملائے رکھیے

شام کے بعد صبح رات کے بعد دن کی باری آتی ہے

زندگی کے اُتار چڑھاؤ سے بندگی کو بچائے رکھیے

غموں سے ہم اتنا گھبراتے جتنا خوشی کو اہمیت دیتے

باغ عبادت رب کو ایسے موسموں میں بھی کھلائے رکھیے
Islamic
تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر

یہ میری نظر کا قصور ہے

تیری رہ گزر میں قدم قدم

کہیں عرش ہے کہیں طور ہے

یہ بجا ہے مالک دو جہاں

میری بندگی میں قصور ہے

یہ خطا ہے میری خطا مگر

تیرا نام بھی تو غفور ہے

یہ بتا تجھ سے ملوں کہاں

مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے

کہیں دل کی شرط نا ڈالنا

ابھی دل گناہوں سے چور ہے
Islamic
وہ جس نے اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا

گھر کا گھر سپرد اللہ کر دیا

نوش کر لیا جس نے شہادت کا جام

اس حسین اِبْن علی پر لاکھوں سلام
Islamic
تیری بارگاہ میں اے خدا ، جونہی سر کو میں نے جھکا دیا

اسی وقت تیری خدائی نے ، مجھے پستیوں سے اٹھا دیا

میں ذلیل تھا میں حقیر تھا ، تیرے ڈر کا ایک فقیر تھا

تو نے ایک ہی سجدے میں ، مجھے کیا سے کیا بنا دیا

رگ جان سے بھی تو قریب ہے ، تو ہی لکھتا سب کے نصیب ہے

جسے چاہا پل میں اٹھا دیا ، جسے چاہا پل میں گرا دیا
Islamic
مجھے زندگی میں قدم قدم پہ تیری رضا کی تلاش ہے

تیرے عشق میں اے میرے خدا مجھے انتہا کی تلاش ہے

میں گناہوں میں ہوں گھرا ہوا ، میں زمین پہ ہوں گرا ہوا

جو مجھے گناہوں سے نجات دے ، مجھے اس دعا کی تلاش ہے

میں نے جو کیا برا کیا ، میں نے خود کو خود ہے تباہ کیا

جو تجھے پسند ہو میرے رب مجھے اس ادا کی تلاش ہے

تیرے در پہ ہی میرا سر جھکے مجھے اور نہیں کچھ چاہیے

مجھے سب سے کر دے بے نیاز ، مجھے اس انا کی تلاش ہے
Islamic
میں فقط خاک ہوں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے ہے نسبت میری

یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے
Islamic
ہر کوئی آکھے میری، میری، نہ میری نہ تیری ہُو

ڈُھونگی قبر تے سوڑی سامی، نالے رات اندھیری ہُو

اگلا انت کسے نہ معلوم، پٹ پٹ رہی گھنیری ہُو

پیر سنبھل کے دھرنا باہُو، مت کر بہیں دلیری ہُو
Islamic
پوری کائنات میں نہیں کوئی ایسا

نا کوئی بشر محمد ( صلی اللہ و علیہ وسلم ) جیسا

نا کوئی کلام قرآن پاک جیسا

نا کوئی سچا ابو بکر صدیق جیسا

نا کوئی عادل عمر فاروق جیسا

نا کوئی سخی عثمان غنی جیسا

نا کوئی بہادر علی جیسا

نا کوئی شہید حسین جیسا
Islamic
میری طرف آ کر تو دیکھ

متوجہ نا ہوں تو کہنا

میری راہ میں چل کے تو دیکھ

راہیں نا کھول دوں تو کہنا

مجھ سے سوال کر کے دیکھ

بخشش کی حد نا کر دوں تو کہنا
Islamic
وہ سہری کی ٹھنڈک

وہ افطار کی رونق

وہ آسمان کا نور

وہ تاروں کی چمک

وہ مسجدوں کا سنورنا

وہ میناروں کا چمکنا

وہ مسلمانوں کی دھوم

وہ فرشتوں کا ہجوم

اسی کا نام تو ہے رمضان
Islamic
قرآن میں تیس پارے

ایک سو چودہ سورہ

پینتالیس رکوع

چھیاسی ہزار چار سو تیس کلمات

تین لاکھ تینتس ہزار سات سو ساٹھ حرف

چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیت

دو ہزار پانچھ سو چوراسی بار اللہ ( عزوجل ) کا نام

چھبیس بنیوں کا ذکر اور چودہ سجدے ہیں
Islamic
کرو دوستی سچ سے جھوٹ کو بھول جاؤ

رکھو خیال ماں باپ کا غیروں کو بھول جاؤ

کرے جو ستم تم پر اسے بھول جاؤ

یہ راہ حق ہے جی جان سے اس میں ڈوب جاؤ

یارو اپنے ایمان کو کہیں سے تو ڈھونڈ لاؤ
Islamic
یہ چھوٹی چھوٹی عبادت بڑا صلہ دے گی

گلاب کی طرح چہرہ تیرا کھلا دے گی

مت چھوڑنا کبھی اللہ ( عزوجل ) کی عبادت کو

یہ نماز خود تمہیں اللہ ( عزوجل ) سے ملا دے گی
Islamic
دعوت دو ایمان کی

عبادت کرو اللہ ( عزوجل ) کی

خدمت کرو والدین کی

صورت بناؤ مسلمان کی

تلاوت کرو قرآن کی

مخالفت کرو شیطان کی
Islamic
آج کی پیاری بات

بچہ دنیا میں صرف 1 ہنر لے کر آتا ہے وہ ہنر ہے رونا

اور

وہ اس 1 ہنر سے اپنے سب کام نکال لیتا ہے اسے کچھ نہیں آتا

یعنی رو رو کے

سو پلیز اپنے رب کے سامنے رونا سیکھو

اور

اپنے رب کو منا لو جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
Islamic
میں تو گم تھا کسی گمان میں

سکون ڈھونڈتا تھا سامان میں

جو خود کو ڈھونڈا جہاں میں

ملا اپنا آپ قرآن میں

نیند میں تھا کے خواب میں

جگا دیا اس کتاب نے

میں پھرنے لگا در بدر

نا جانے کیا ہوگا میرا حشر

کہا رب نے نا تو اتنا ڈر

کھلا ہوا ھے توبہ کا در

جھکا دے آکے اپنا سر

اور پا لے جنت میں اپنا گھر
Islamic
اگر کسی آدمی کو یہ یقین ہے کے وہ جتنی مرتبہ مرضی اپنے دوست سے جھگڑا کرے گا تو اسکا دوست اسکو منا لے گا تو اس کا مطلب یہ نہیں کے وہ دوست جو اس آدمی کو بار بار مناتا ہے وہ غلط تھا بلکہ اسکو انا سے زیادہ رشتے عزیز ہے حضرت علی ( رضی اللہ تعالی عنہ )
Islamic
جنت کے ہیں سلطان حسین ابن علی

منہ بولتے ہیں قرآن حسین ابن علی

مانا کے مومن کی پہچان ہے کلمہ

پر کلمے کی ہیں پہچان حسین ابن علی
Islamic
بیٹھ کر پانی پینے کے فائدے

گردے خراب نہیں ہوتے

گھٹنے ہمیشہ ایکٹیو رہتے ہیں

ریڑھ کی ھڈی مضبوط رہتی ہے

دل کے وال کبھی بند نہیں ہوتے

دماغ کمزور نہیں ہوتا

(اور ان فائدوں سے بڑھ کر یہ ہمارے پیارے نبی پاک ( صلی اللہ علیہ وسلم

کی سنت ہے
Islamic
سال پہلے میتھ میٹکس کا جو فارمولا حضرت علی نے دیا وہ آج تک کوئی رد نا کر سکا

تمھارے دوست کا دوست تمہارا دوست

+ + +

تمھارے دوست کا دشمن تمہارا دشمن

+ - -

تمھارے دشمن کا دشمن تمہارا دوست

- - +

تمھارے دشمن کا دوست تمہارا دشمن

- + -
Islamic
حدیث کے مطابق

دعاؤں کی قبولیت کے اوقات

فرض نماز کے بعد

اَذان اور اقامت کے درمیان

تَہَجُّد کے وقت

بارش برستے وقت

دوران سفر

افطار کے وقت

جمعہ کے دن ایک گھڑی

شب قدر میں

زم زم پیتے وقت

اَرْفَع کے دن میدان عرفات میں

قرآن کی تلاوت کے بعد
Islamic
جب میری دعا قبول ہوتی ہے

تو میں خوش ہوتا ہوں کے اس میں میری رضا ہے

اور جب میری دعا قبول نہیں ہوتی

تب میں اور زیادہ خوش ہوتا ہو

کے اس میں اللہ رب العزت کی رضا ہے
Islamic
جمعہ کی سنتیں

اچھا لباس پہننا

غسل کرنا

خوشبو لگانا

مسواک کرنا

سرمہ لگانا

درود ابراہیمی

سورۃ کہف کی تلاوت کرنا

ناخن کاٹنا
Islamic
اے اللہ پاک

ہم گناہ گاروں پر رحم فرما اور ہمیں رحمت کی بارش عطا کر

( آمین )
Islamic
میرا رب برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا

مگر

اوقات سے زیادہ سکھ دیتا ہے
Islamic
جب نیکی کی جائے تو رائٹ فرشتہ لکھتا ہے

اور

جب برائی کی جائے تو لیفٹ فرشتہ لکھتا ہے

کیا آپ کو ایسا عمل معلوم ہے کے جس کے کرنے سے دونوں فرشتے حرکت میں آ جاتے ہیں ؟

نہیں نا

وہ عمل ہے درود شریف کا کثرت سے پڑھنا

اور رائٹ فرشتہ 10نیکیاں لکھتا ہے

لیفٹ فرشتہ 10 گناہ مٹاتا ہے اور

اللہ 10 درجات بلند کرتا ہے

سبحان اللہ

نیکی کی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
Islamic
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اپنی تقدیر کا ہر فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں دے دو ، اس سے دعا تو کرو پر ضد نا کرو کیوں کے جب اللہ تعالی پے اپنی زندگی کا ہر فیصلہ چھوڑتے ہو تو اللہ بھی وہ ہی کرتا ہے جو تمہاری خوشی ہوتی ہے اور فرمایا اے لوگوں تم اپنی رضا اللہ کی رضا میں شامل کرو پھر دیکھنا وہ کس طرح اپنی رضا تمہاری رضا میں شامل کرتا ہے بے شک اللہ سب سے بہتر سوچنے والا ہے
Islamic
وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن

ہماری چھوٹی سی نیکی بھی سنبھال رکھتا ہے

ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں

وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے

جو کبھی دیر سے لوٹوں تو میری ماں کی طرح

وہ میرا رزق کا حصہ نکال رکھتا ہے

گھروں میں جن کے دیا بھی نہیں ہے ان کے لیے

فضا میں چند ستارے اچھال رکھتا ہے

محبت اپنے بندو سے کمال رکھتا ہے

وہ ایک اللہ ہی ہے تیرا اور میرا خیال لازوال رکھتا ہے
Islamic
اے اللہ

تو طاقت والا ہے ہم کمزور ہیں

ہم عاجز ہیں تو بے نیاز ہے

داتا ہے تو مانگتے ہیں ہم اےاللہ

شہنشاہ ہے تو مجرم ہیں ہم

شان رحیمی و کریمی کا واسطہ تیری تجھے

اور ہم کسی امتحان کیوں کے پہ کرم فرما ہم

آزمائیش کے قابل نہیں ہیں

اور تو معاف کرنے والا ہے اے اللہ

ہمیں بھی معاف فرماآمین معافی کو پسند کرتا ہے
Islamic
اللہ سے ملے گی لائن

تو طبیعت ہوگی فائن

دل کو ملے گا چین

پھر زندگی ہوگی شائن

اس پے آئیگا اسلام کا ڈیزائن

بس یہ ہے آج کی ہیڈ لائن

اگر گناہ کو لو لائٹ

تو قبر ہوگی ٹائیٹ

پھر فرشتہ کرینگے فائٹ

دوزخ میں جلو گے ڈے این نائٹ

یہ دنیا ہے ایک انسٹیٹیوشن

ہم کو ملا ہے اس میں ایڈمیشن

قرآن ہے ہمارا کانسٹیٹیوشن

ہمارے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے دی ہے جسکی پریزنٹیشن

جس پر عمل ہے ہمارا ایگزامینیشن
Islamic
حدیث پاک

جو شخص کسی کو نیکی کا راسته بتائےگا تو اسے بھی اتنا ثواب ملےگا جتنا کے اس نیکی پر عمل کرنے والے کو

( صحیح مسلم )
Islamic
خوش حالی لانے والی 7 چیزیں

قرآن کی تلاوت

نماز کی پابندی

اللہ’ کا شکر ادا کرنا

مجبور کی مدد کرنا

گناہوں سے توبہ

عزیزوں سے اچھا سلوک

صبح کے وقت سورہ یسین اور شام کے وقت سورہ واقعہ کی تلاوت
Islamic
قرآن میں 700 بار نماز کی دعوت دی گئی

حضرت عائشہ ( رضی اللہ تعالی عنہ ) نے سب سے پہلے قرآن کی آیتوں کو گنا

قرآن میں سورہ ال بقرہ سب سے بڑی اور

سورہ الکوثر سب سے چھوٹی سورہ ہے

قرآن کو پورا ہونے میں 2 2 سال 5 ماہ 14 دن لگے

قرآن میں ’اللہ’ پاک کا نام 2584 بار ہے

دنیا میں قرآن103 زبانوں میں ہے

میں 4 مساجد کے نام ہیں

مسجد - الحرام

مسجد الضرار

مسجد النبوی

مسجد الاقصی
Islamic
جنت کی آرزو میں کہاں جا رہے ہیں لوگ

جنت تو کربلہ میں خریدی حسین نے

دنیا و آخِرَت میں جو رہنا ہو چین سے

جینا علی سے سیکھو مرنا حسین سے
Islamic
ضرورت تھی تلوار کی نہ ہے کسی ہتھیار کی

صرف ایک دعا تھی کربلہ میں علمدار کی

فقط مل جائے اِجازَت آقا حسین سے

تو یاد دلا دونگا جنگ حیدر قرار کی
Islamic
عجب شان ہے حسین تمھارے لشکر کی

کہاں سے ڈھونڈ کے لیں مثال اصغر کی

ستارہ اب بھی فجر کا اداس ہوتا ہے

سنائی دیتی ہے اب بھی اذان اکبر کی
Islamic
زور ٹوٹ گیا مگر کوئی مرتبہ نا ملا

ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نا ملا

سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن

شکست یہ ہے کے پھر بھی جھکا ہوا نا ملا
Islamic
ہاتھ کی انگلیوں پہ تسبیح پڑھنے والے کو کبھی ہارٹ اٹیک نہیں ہو گا کیوں کے انگلیوں کے ہلانے سے دل کو طاقت ملتی ہے
Islamic
گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی

ہمیں نیک انسان بنا دے یا الہی

جو تجھ کو جو تیرے رب کو پسند ہو

ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی
Islamic
جب تم دعا کرو تو اللہ کو مت بتاؤ کے تمہاری پریشانی کتنی بڑی ہے بلکہ اپنی پریشانی کو یہی بتاؤ کے اللہ کتنا بڑا ہے
Islamic
جسکی نماز اچھی اسکی زندگی اچھی

جسکی زندگی اچھی اسکی موت اچھی

جسکی موت اچھی اسکی آخرت اچھی

جسکی آخرت اچھی اسکو جنت پکی
Islamic
اشفاق احمد زاویہ میں لکھتے ہیں

میرے پاس 1 بلی تھی اس کو جب بھوک لگتی تھی آ کر میرے پاؤں چاٹتی تھی اور میں اسے کھانا دے دیتا تھا

ایک دن میں نے سوچا کے یہ بلی مجھ سے بہتر ہے اس کو پکا یقین ہے کے اپنے مالک کے پاس سے اس کی طلب پوری ہو گی ، اور انسان کو یقین نہیں

انسان ہر فکر اپنے ذمے لے لیتا ہے ان کاموں کی بھی جو اس کے اِخْتِیار میں نہیں

اپنی ہر طلب اللہ سے مانگو اور قبولیت کا مکمل یقین رکھو
Islamic
یا رب فنا اتنا ہو جاؤں میں تیری ذات میں

جائے جو مجھ کو دیکھ لے اسے تجھ سے محبت ہو
Islamic
کہتے ہیں کے

تَعَجُّب ہے اس شخص پر

جو کسی حکیم یا ڈاکٹر کے کہنے پر

چھوڑ دیتا ہے حلال روٹی

مگر

حرام نہیں چھوڑتا اللہ کے کہنے پر
Islamic
انسان اپنی مرضی سا پیدا نہیں ہوتا

نا موت اسکی اپنی مرضی سا آتی ہے

وقفہ پیدائش اور موت کا درمیان کا تو پھر ہو

اپنی مرضی سے کیوں گزارنا چاہتا ہے ؟
Islamic
سیکھ لیا جھکنا رب کے لیے جس نے

والا ہے علم وہی

عاجزی ہے کی پہچان علم والے کہ کیوں

تکبر پہچان اورجاہل کی
Islamic
جب گناہ کر بیٹھو تو وضو کر کے

نماز پڑھو پھر استغفار

کرو تو اللہ تمھارے

گناہ بخش دے گا
Islamic
اشفاق اَحْمَد لکھتے ہیں

ایک سوال نے مجھے بہت پریشان کر دیا اور اسکا جواب کوئی مفکر بھی نا دے سکا

کے مسلمان اور مومن میں فرق کیا ہے ؟

چھوٹے سے گاؤں کے ایک موچی نے جوتی مرمت کرتے ہوئے مجھ سے کہا

اشفاق جو اللہ کو مانے وہ مسلمان اور جو اللہ کی مانے وہ مومن
Islamic
خوبصورت دعا

اے اللہ مجھے تو صرف تیری خوشی چاہیے

بندگی چاہیے درد کیسا بھی ہو

نہیں کوئی خواہش دنیا کی

زندگی چاہیے آخِرَت کی بس

ہاتھ پھیلاؤں صرف تیرے ہی آگے

چاہیے ایسی مجھے بےبسی

میں سنور جاؤں تو ہو جائے راضی

آگہی چاہیے میرے مالک تیری رضا کی

جھکا ہی رہوں اور بس میں جھکوں

ایسی عاجزی چاہیے عبادت میں بس

مجھے نا دے اگر تو سہارا میں بھٹک جاؤں

رہبری چاہیے ایسی مجھے تیری

آمین
Islamic
کامیابی نے ناکامی سے پوچھا

تمہیں انسان کیسے حاصل کرتا ہے ؟

ناکامی نے کہا

جب تمھارے حصول کی خاطر وہ اپنے رب کو بھول جاتا ہے
Islamic
تعجب ہے اللہ اپنی اتنی ساری مخلوق میں سے بھی میری چھوٹی سے چھوٹی ضرورت نہیں بھولتا اور اللہ تو ایک ہی ہے ، پھر بھی میں اسے بھول جاتی ہوں
Islamic
ہمیشہ دعا مانگتے رہو کیوں کہ ممکن اور نا ممکن تو صرف ہماری سوچ میں ہے،

اللہ کے لیے تو کچھ بھی نا ممکن نہیں
Islamic
موت کے بعد

انسان 5 حصوں میں تقسیم ہوجائے گا

ملك الموت لے جائے گا روح

وارث لے جائینگے مال

کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے گوشت

مٹی کھا جائے گی ہڈیاں

قرض دار لے جائیں گے نیکیاں

لیکن

جائے شیطان نا لے ایمان کہ کوشش کرنا
Islamic
اللہ دے کے بھی آزماتا ہے لے کے بھی آزماتا ہے

گناہ میں لذت ضرور ہے مگر سکون نہیں

بات الفاظ کی نہیں لہجے کی ہوتی ہے

کسی کے بارے میں برا مت سوچو ہو سکتا ہے وہ اللہ کی نظر میں تم سے بہتر ہو

آدمی بیماری کے ڈر سے کھانا تو چھوڑ دیتا ہے مگر آخرت کے ڈر سے گناہ نہیں
Islamic
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ایک یہودی نے سوال کیا

وہ کونسے 4 جاندار ہیں جو بغیر ماں کے پیدا ہوئے

اور دنیا می سانس بھی لے رہے ہیں

علی رضی اللہ تعالی عنہ نے جواب دیا

حضرت آدَم علیہ اسلام

حضرت صالح علیہ اسلام کی اونٹنی

حضرت موسی علیہ اسلام کا اسا

حضرت اسماعیل علیہ اسلام کی جگہ قربانی کے لیے آنے والا دنبہ
Islamic
کسی نے نبی كرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا جنت کتنی دور ہے

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 2 قدم پر ایک قدم نفس پہ رکھو دوسرا جنت میں ہوگا
Islamic
پیار بھرا ہر ایک اشارہ

پیارا اس کا ہر اک نظارہ

پیار کا اس کے نہیں شمار

اللہ ہے بس پیار ہی پیار
Islamic
سر سے آسمان تک رحمت الہی گھٹا بن کر چھا جاتی ہے جب آپ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہو تو فرشتے آپ کے چہرے کی طرف جمع ہو جاتے ہیں

ایک فرشتہ پکارتا ہے

تو اللہ کی قسم تو قیامت تک سلام نہ پھیرے تو کس سے بات کر رہا ہے اے نمازی اگر تو دیکھ لے کے تیرے سامنے کون ہے اور
Islamic
پانی آسْمان کی طرف اٹھے تو بھاپ

آسمان سے نیچے گرے تو بارش

جم کے گرے تو اولے

گر کے جمے تو برف

پھولوں کی پتی پے گرے تو شبنم

پھولوں سے نکلے تو عرق

جمع ہوجائے تو جھیل

آنکھوں سے نکلے تو آنسوں

جسم سے نکلے تو پسینہ

حضرت اسماعیل ( علیہ اسلام ) کے قدموں سے نکلے تو آب زم زم

پیارے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی انگلیوں سے نکلے توآب کوثر
Islamic
اللہ نےحضرت یوشع بن نون علیہ السلام پر وحی نازل فرمائ کہ میں تمھاری قوم میں سےایک لاکھ افرادکوھلاک کروں گاجن میں سے80000نیک افرادھونگے اور 20000گنہگارانہوں نے عرض کیاکہ یہ نیک افراد کیوں ھلاک ھونگے ارشادھواکہ اسلیےکہ انہوں نےبرےلوگوں کو اپنادشمن نہیں سمجھااور انکےساتھ کھانےپینے اٹھنےبیٹھنےاوردوسرے معاملات کرنےمیں اجتناب نہیں کیا

(کیماۓسعادت)
Islamic
اذان خاموشی سے سناکرو اور جواب بھی دیاکرو کیوں کہ اذان کے ایک ایک لفظ کے بدلے 1500 نیکیاں ملتی ہیں اس حساب سے مکمل اذان سے 2640000 نیکیاں ملتی ہیں اگر آپ اس میسیج کو آگے بھیج دیں تو آپکی وجہ سے بھی بہت لوگ نیکیاں حاصل کرنے کے قابل ہوجائیں گے
Islamic
جب تم نمازنہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچوکہ تم سے ایسی کون سی خطاء ھوئی کہ خدا نےتمہیںاپنےسامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا؟یہ میسج امانت ہے آپکےپاس اس میسج کوعام کروتاکہ ھرآدمی خداسےڈرنےوالااور نمازی بن جاۓ
Islamic
جسم کی تندرستی نماز میں ہے

دل کی طاقت تلاوت قرآن میں ہے

دماغ کی قوت ذکر الہی میں ہے

روح کی راحت درود شریف میں ہے
Islamic
جس کو اللہ نے دعا کی توفیق دی ہو

وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا

جسے اللہ استغفار کی توفیق دے

وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا

اور

جس کو اللہ شکر کی توفیق عطا کر دے

وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا
Islamic
ایک بزرگ سے کسی نے سوال کیا ؟

جب ہم دینی محفلوں درس قرآن و حدیث میں بیٹھتے ہیں تو نیند آنے لگتی ہے ؟

جب کے دنیا کے محفل موسیقی وغیرہ میں ساری رات جاگیں تو بھی نیند نہیں آتی ؟

بزرگ نے جواب دیا

نیند ہمیشہ پھولوں کی سیج پے آتی ہے

کانٹوں پے نہیں
Islamic
لوگوں سے ملتے وقت مسکرانا

اندھے کو رستہ دکھانا ،

رستے سے پتھر اٹھانا ، صلح کرنا

اور نیکی کی بات بتانا بھی صدقہ جاریہ ہے
Islamic
جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا

وہی علم والا ہے

کیوںکہ علم والے کی پہچان عاجزی ہے

اور

جاہل کی پہچان تکبر
Islamic
تعجب ہے اللہ اپنی اتنی ساری مخلوق میں سے بھی

میری چھوٹی سے چھوٹی ضرورت نہیں بھولتا

اور اللہ تو ایک ہی ہے

پھر بھی میں اسے بھول جاتی ہوں
Islamic
کامیابی نے ناکامی سے پوچھا

تمہیں انسان کیسے حاصل کرتا ہے ؟

ناکامی نے کہا

جب تمھارے حصول کی خاطر وہ اپنے رب کو بھول جاتا ہے
Islamic
ہمیشہ دعا مانگتے رہو کیوںکہ

ممکن اور نا ممکن

تو صرف ہماری سوچ میں ہے

اللہ کے لیے تو کچھ بھی نا ممکن نہیں
Islamic
جو اللہ کے لیے دنیا میں جیا کرتے ہیں

وہ دنیا میں رہ کر بھی جنت میں رہا کرتے ہیں

جو اپنے نہیں دوسروں کے لیے دعا کرتے ہیں

ان کے حق میں فرشتے بھی دعا کرتے ہیں
Islamic
میں تو گم تھا کسی گمان میں

سکون ڈھونڈتا تھا مال میں

جو خود کو ڈھونڈا جہاں میں

ملا اپنا آپ قرآن میں

نیند میں تھا کہ خواب میں

جگا دیا اس کتاب نے

میں پھرنے لگا در بدر

نا جانے کیا ہوگا میرا حشر

کہا رب نے نا تو اتنا ڈر

کھلا ہوا ہے توبہ کا در

جھکا دے آکے اپنا سر

اور پا لے جنت میں اپنا گھر
Islamic
موت کے بعد انسان 5 حصوں میں تقسیم ہوجائے گا

روح: ملك الموت لے جائے گا

مال: وارث لے جائینگے

گوشت: کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے

ہڈیاں: مٹی کھا جائے گی

نیکیاں: قرض دار لے جائیں گے

لیکن

کوشش کرنا کے ایمان شیطان نا لے جائے
Islamic
نمول باتیں

اللہ دے کے بھی آزماتا ہے لے کے بھی آزماتا ہے

گناہ میں لذت ضرور ہے مگر سکون نہیں

بات الفاظ کی نہیں لہجے کی ہوتی ہے

کسی کے بارے میں برا مت سوچو ہو سکتا ہے وہ اللہ کی نظر میں تم سے بہتر ہو

آدمی بیماری کے ڈر سے کھانا تو چھوڑ دیتا ہے مگر آخرت کے ڈر سے گناہ نہیں
Islamic
دعا ہے تعلیم قرآن عام ہو جائے

اور ہر پرچم سے انکا پرچم اسلام ہو جائے

ہر موڑ پہ قائم رہے ایمان اپنا

اور ہر شخص سچا مسلمان ہو جائے

آمین
Islamic
اے خدا ایک موقع ہم کو بھی دے سفرمکہ کا

میں نے سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں
Islamic
اسکے دَر پہ سکوں ملتا ہے

اُسکی عبادت سے نور ہے

جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں

اُسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے
Islamic
لوگ پیار کے لیے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیے

بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور

لوگوں کو استعمال کیا جائے

حضرات علی رضی اللہ عنہ
Islamic
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ تم کتنے خوش ہو

بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ کے دوسرے تم سے کتنا خوش ہیں
Islamic
سات چیزیں ھمیشہ قبول کرو

بھائی کا عذر چاھے دل نہ مانے

نصیحت کی بات چاھے کڑوی ھو

دوست کاتحفہ چاھے حقیر ھو

اپنی غلطی چاھے ذلت ھو

غریب کی دعوت چاھے تکلیف ھو

ماں کاحکم چاھے ناگوار ھو

بیوی کی محبت چاھے بدصورت ھو
Islamic
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا

جو شخص دسترخوان سے کھانے کے بعد

گرے ہوئے ٹکرے اٹھا کر کھائے گا

وہ کبھی تنگ دست نہیں ہو گا

اور اس کی اولاد، اولاد کی اولاد کم عقلی سے محفوظ رہتی ہے
Islamic
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کچھ عادات

چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے

سلام میں ہمیشہ پہل کرتے

مہمان نوازی خود کرتے

نفلی عبادت چھپ کے کرتے

فرض عبادات سب کے سامنے کرتے

بیمار کی مزاج پرسی کرتے

مسواک کرتے

عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے

کبھی کھل کر نہ ہنستے، صرف مسکراتے

جب کھڑے ہوئے غصہ آتا تو بیٹھ جاتےاوربیٹھے ہوئے غصہ آتا تو لیٹ جاتے
Islamic
درود شریف کی کچھ برکات

دعا قبول ہوتی ہے

مال و اسباب میں برکت ہوتی ہے

حاجتیں پوری ہوتی ہیں

آفات و بلا سے نجات مل جاتی ہے
Islamic
قرآن کہتا ہے

اپنے رب کی رحمت سے مایوس نہ ہو یہ پریشانیاں وقتی ہیں

کامیابی اس کا وعدہ ہے نہ حوصلہ ہارو، نہ غم کرو

تم کامیاب رہو گے اگر تم مومن ہو

Islamic
نماز کی حالت میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے

نماز میں جب قیام پرکھڑے ہوں تو نظریں سجدے کی جگہ پر رکھو

جب رکوع کرو تو نگاہ دونوں پاؤں کے درمیان میں ہو

سجدہ کی حالت میں نگاہ ناک کی طرف ہو

اور جب بیٹھ جاؤ تو نظریں گود میں ہونی چاہئیں

اور جب سلام پھیرو تو دونوں کاندھوں پر نگاہ ہونی چاہئے
Islamic
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا

خیرات کو مت روکوورنہ تمہارا رزق بھی روک دیا جائے گا

صحیح بخاری
Islamic
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا

لباس کی سادگی ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے

دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کے فیصلے کو رد نہیں کر سکتی

نیکی کے سوا کوئی چیز عمر کو نہیں بڑھا سکتی

اللہ اس شخص کو آباد رکھے جو حدیث سن کر دوسروں کو پہنچاتا ہے
Islamic
اللہ تعالٰی نے اپنے بندوں پر تین عنایت کیں

گندم اور اناج میں کیڑے پیدا کر دیئے

ورنہ لوگ اسے سونے چاندی کی طرح ذخیرہ کرتےاور لوگ بھوکے مرجاتے۔

موت کے بعد مردے کے جسم میں بدبو پیدا کر دی

ورنہ کوئی اپنے پیاروں کو دفن نا کرتا۔

مصیبت کے بعد اہلِ خانہ کو صبر و سکون دیا

ورنہ زندگی کبھی خوشگوار نہ ہوتی۔

تو تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔
Islamic
اپنی تجاویز کےلئے اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں اور اگر لنک پر کلک کرنے سے ایس ایم ایس نہیں ہوتا تو اپنا موبائل ماڈل بتائیں تا کہ سائٹ کو بہتر بنایا جا سکے شکریہ
03429556536

Urdu Shayari, Urdu Eid SMS, Funny SMS in Urdu, Urdu poetry SMS, Sad SMS in urdu, Friendship SMS
© 2015, All Rights Reserved