Urdu SMS

Urdu SMS with your Mobile Andriod, iOS, Windows, symbios


ایک شخص دریا سے مچھلی پکڑ*کے لایا اور بیوی سے بولا یہ پکاؤ

اسکی بیگم بولی کیسے پکاؤں زرداری کی پالیسیوں کی وجہ سے گھر میں بجلی ، گیس نہیں ہے ، کوکنگ آئل اور گھی بھی نہیں ہے آٹا بھی ختم ہوگیا ہے ۔

اس آدمی نے مچھلی دوبارہ دریا میں ڈال دی

مچھلی دوبارہ سطح آب پہ آئی اور زور سے نعرہ لگا یا

جیو زرداری
Shararti
ایک فقیر نے دروازے پر دستک دی

آدمی نے اندر سے پوچھ کون ؟

فقیر : اللہ کا مہمان

یہ سن کر وہ آدمی فقیر کا ہاتھ پاکر کر مسجد لے گیا

اور بولا آپکو غلطی ہوئی ہے

اللہ کا گھر یہ ہے
Shararti
سن : ڈیڈ ایک گلاس پانی دو

ڈیڈ : خود لو

سن : پلیز دونا

ڈیڈ : اگر پھر مانگا تو تھپڑ دونگا

سن : جب تھپڑ مارنے آؤ تو پانی لے کے آنا
Shararti
شیطان کی تین نشانیاں

ایس ایم ایس ملتے ہی پڑھتا ہے

پڑھتے ہوئے ہنستا ہے

نیچے مت جانا







جس کام سے روکو وہی کرتا ہے
Shararti
ڈاکٹر نے آدمی سے پوچھا

کیا آپ اور آپکی بیوی کا خون ایک ہی ہے ؟

آدمی نے کہا

کیوں نہیں ؟ ضرور ہوگا پچاس سال سے میرا ہی خون پی رہی ہے نا
Shararti
دعا

جو مجھے بھول جائے

اسکا موبائل ٹوٹ جائے

چارجر جل جائے

اسکی سم بلوک ہو جائے

مسڈ کال کرے تو ریسیو ہو جائے

کارڈ لوڈ کری تو بیلنس ہی نا آئے

آمین
Shararti
بس تم مل جاؤ





اگر تم مل جاؤ تمہاری ٹانگیں توڑ دیں گے ہم

تمہیں پا کر تمھارے پیچھے کتے چھوڑ دیں گے ہم

بس تم مل جاؤ
Shararti
پاپا : بیٹے آج تم نے فون پر صرف 1 گھنٹہ بات کی

تم نے تو کبھی 4 گھنٹے سے کم بات ہی نہیں کی

بیٹا : پاپا یہ رونگ نمبر تھا
Shararti
اوپر والے نے آپکو بھیجا تو بھیجا

پر بھیجا تو ایسا بھیجا

کے بھیجے میں بھیجا ہی نہیں بھیجا

ڈونٹ مائنڈ ، یہ مجھے کسی اور نے بھیجا

تو میں نے آپکو بھیجا

دیکھا میرا بھیجا
Shararti
مسافر : بیٹا آپ مجھے تھوڑا سا پانی پلا دینگے ؟

بچہ : اگر لسی ہوجائے تو ؟

مسافر : تب تو بہت ہی اچھا ہے

مسافر نے 5 گلاس لسی پینے کے بعد بچے سے پوچھا

کیا تمھارے گھر میں کوئی لسی نہیں پیتا ؟

بچہ : پیتے تو سب ہیں ، لیکن آج لسی میں مینڈک گر گیا تھا

مسافر نے پیالا زمین پر دے مارا

بچہ روتے ہوئے بولا

امی انہوں نے پیالا توڑ دیا اب ہم کتے کو کس برتن میں پانی پلائیں گے۔۔۔
Shararti
نا کوئی آتا

نا کوئی پتہ

نا کوئی فیکس

نا کوئی میسج

نا کوئی مس کال

نا کوئی ٹی سی ایس

نا کوئی لیٹر

نا کوئی کونٹیکٹ

نا کوئی وزٹ

ارے

کہیں رمضان سے پہلے ہی تو بند نہیں کر دیا تمہیں
Shararti
دنیا میں رہ کر سپنوں میں کھو جاؤ

کسی کو اپنا بنا لو یا کسی کے ہو جاؤ

اگر کچھ بھی نا کر سکو تو

منه میں چوسنی لو اور سو جاؤ
Shararti
چائلڈ ٹو ڈینٹسٹ

چائلڈ: کیا درد کے بغیر بھی دانت نکالے جا سکتے ہیں ؟

ڈینٹسٹ : نہیں

چائلڈ : اگر میں نکال دوں ؟

ڈاکٹر : نکالو

چائلڈ : ہاہا
Shararti
دو طرح کے لوگ بڑے قسمت والے ہوتے ہیں

وہ جن کو سچا پیار مل جاتا ہے

اور

وہ جن کا خربوزہ میٹھا نکلتا ہے
Shararti
اگر میری طرف سے ایس ایم ایس نا آئے

تو

اُداس نا ہونا کیوں کے میں

ایس ایم ایس دی فیکٹری نہیں لائی ہوئی

مینُو ہور وی بڑے کم نے
Shararti
ٹی وی آن کرو ابھی ابھی گورنمنٹ پاکستان نے آرڈیننس جاری کیا ہے کے

خوبصورت لوگوں کو اس ملک سے نکال دیا جائیگا

آپ تو 100 % سیف ہو

اُف میں کہاں جاؤں ؟
Shararti
سچی کہانی

کسی درخت پہ اک اُلو بیٹھا کرتا تھا

ایک دن وہ درخت کاٹ دیا گیا

درخت بہت خوش ہوا کے شکر اب ہم پر کوئی اُلو نہیں بیٹھے گا

لیکن درخت کی خوشی اس وقت خاک میں مل گئی جب

اس کو کاٹ کر آپ کے روم کی اسٹڈی چیئر بنا دیا گیا

اور

آج بھی اس پر اُلو بیٹھا ہے
Shararti
میں زندگی بھر جس لڑکی کو چاہتا رہا

آج اس کا بیٹا بولا

ابو مجھے اسکول چھوڑ دو نا

ہر کوئی تیری طرح ماموں نہیں بنتا
Shararti
جب آپ ہم سے خفا ہو جاؤگے

جب آپ ہم سے روٹھ جاؤگے

جب آپ ہمیں بھول جاؤگے

تب ایسا

گھوما کے چماٹا پڑے گا کے اگلا پچھلا سب یاد آ جائے گا
Shararti
ابھی تم اپنے دوست کو کوئی ایس ایم ایس کرو

اگر وہ بھی واپس تمہیں ایس ایم ایس کرے تو سمجھ لینا

کہ

تم بھی فارغ ہو اور تمہارا دوست بھی
Shararti
تیری تصویر میرے دل میں اس قدر سمائی ہے

جیسے

جیسے

جیسے

باجرے کے کھیت میں بھینس گھس آئی ہے
Shararti
لیٹر اینڈ ایس ایم ایس کے درمیان فرق ؟

پہلے کے زمانے میں لیٹر کبوتروں کے ہاتھ بھیجے جاتے تھے

اور آج کل ایس ایم ایس کبوتروں کو بھیجے جاتے ہیں
Shararti
دل میں آپ

آنکھوں میں آپ

سانسوں میں آپ

ہر جگہ آپ ہی آپ

نا جانے کب ہوگی ہماری زندگی

جراثیم سے پاک
Shararti
اسٹوڈینٹ : مس آئی لو یو کا مطلب بتائیں

مس : میں تم سے پیار کرتی ہوں

اسٹوڈینٹ : ذرا سی بات کیا پوچھ لی آپ تو فری ہی ہو گئیں
Shararti
دوست بہت خاص ہو تم

گدھا بھی جو نا کھائے وہ گھاس ہو تم

اسٹوپیڈ ایڈیٹ بَکْواس ہو تم

جوکروں والی تاش ہو تم

انسان بھی تھرڈ کلاس ہو تم

پر جو بی ہو یار

دوست بہت خاص ہو تم
Shararti
یاد ہے ہم پہلے کہاں ملتے تھے

ٹرین رکی

کھڑکی کھلی

نظروں سے نظریں ملی

اور

آپ نے کہا

اللہ کے نام پے کچھ دے دے بابا
Shararti
دنیا کی ساری بری عادتیں ہم میں ہیں جیسے

دوستوں کو یاد کرنا

انہیں ایس ایم ایس کرنا

کبھی کبھار فون کرنا

تھینک گاڈ آپکو اس میں سے کوئی بری عادت نہیں ہے
Shararti
تم اپن کو اتنا ایس ایم ایس کرتا ہے

اپن کو رپلائے کرنے کو مجبور کرتا ہے

کیا اس کے پچھے کوئی پلان ہے ؟

یا اوروں کی طرح تم بھی اپن کا فین ہے ؟
Shararti
ڈیول اسکول اٹیڈنس

یاجوج ماجوج

یس سر

عینک والا جن

یس سر

ہامون

یس سر

بِل بتوری

یس سر

زکوٹا جن

؟

میسج پڑھ رہا ہوں سر
Shararti
بھوت کا بیٹا اپنی ماں سے خوش ہو کر : ماں میں کتنا ڈراؤنا ہوں نا ؟ ؟

ماں : بیٹا زیادہ غرور اچھا نہیں ، ابھی تم نے میسج پڑھنے والے کو نہیں دیکھا
Shararti
اگر اس وقت آپ

کچھ کام کررہے تھے

اور میرے

میسج سے بہت تنگ ہوئے ہیں

تو

سکسیسفل اٹ مینس مشن
Shararti
نیو ٹیچر: اینی بڈی ہو تھنکس ہی از اسٹوپیڈ ، اسٹینڈ اپ

پپو اسٹوڈ اپ

ٹیچر : آر یو اسٹوپیڈ ؟

پپو : نہیں ، آپ اکیلی کھڑی تھیں مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا
Shararti
چھوٹی سی نصیحت

یاد رکھنا میری

?

?

?

اتنی تیزی سے بٹن دبانے سے کی پیڈ خراب ہو جاتا ہے
Shararti
واٹ از 143 ؟

آئی لو یو

نو

آئی ہیٹ یو

نو

آئی مس یو

نو

آئی وش یو

نو

143 مینس

ون ہنڈریڈ اینڈ فورٹی تھری

بیٹا میتھس پے دھیان دو ، عاشقی پے نہیں
Shararti
اسلام آبادوں آئی ہے فیکس

سوہنیے دے اتے لگے کرے گا ٹیکس

?

?

?

ڈونٹ وری

ٹیکس صرف سوہنیے تے لگے گا

توانوں تے گولی دا آرڈر اے
Shararti
اٹینشن پلیز



سیفگارڈ سے مت نہانا



یہ جراثیم کو مارتا ہے



اور ہم آپکو کھونا نہیں چاہتے
Shararti
اپنا ہاتھ اپنے سر پے پھیریں

ایک بار پھر پھیریں

دوبارہ پھیریں

چلے 1 بار پھر

اب تو آپ کو یقین ہو گیا ہو گا کے گدھے کے سر پے سینگ نہیں ہوتے
Shararti
اُسْتاد شاگرد سے

جو دوسرے کو اپنی بات نا سمجھا سکے وہ گدھا ہوتا ہے

شاگرد

سر میں سمجھا نہیں
Shararti
اگر دل کا نام انڈا ہوتا تو فلمز کے نام از طرح ہوتے

یہ انڈا آپکا ہوا

ہم انڈا دے چکے صنم

ہم آپکے انڈے میں رہتے ہیں

جب انڈا دیا تو ڈرنا کیا

ہمارا انڈا آپ کے پاس ہے

انڈے والے دلہنیاں لے جائیں گے

انڈا تو پاگل ہے
Shararti
بکری تھی دیوانی سے

بکرے پے وہ مرتی تھی

شرما کے پوچھ ہلا کے

گلیوں سے گزرتی تھی

جب بھی ملتی تھی

فوٹو تمھارا دیکھ کر پوچھا کرتی تھی

یہ بکرا کہاں ملے گا ؟ ؟ ؟
Shararti
بیٹا بولاپاپا پاپا مجھے بندر دیکھنا ہے

پاپا بولے نہیں بیٹے ، ابھی نہیں

پاپا کیوں ؟

بیٹے ابھی بندر ایس ایم ایس پڑھ رہا ہے
Shararti
ڈونٹ کیپ می ان یور ہارٹ

بٹ کیپ می ان یور برین

بیکوز رہنے کی جگہ

جتنی خالی خالی اور کھلی ہو

رہنے میں اتنا ہی مزہ آتا ہے
Shararti
آئی ایم سوری

ایک بری خبر ہے

مجھے بھول جانا پلیز

مجھے کچھ دنوں بعد تمہیں

ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر چلے جانا ہے

تمھارا اپنا

2014
Shararti
میری اور شارخ خان خان کی ایک عادت بالکل سیم ہے

؟

؟

؟

نہ وہ مجھے ایس ایم ایس کرتا ہے اور نہ میں اسے ایس ایم ایس کرتا ہوں
Shararti
مجنوں کو لیلی کا ایس ایم ایس نہیں آیا

مجنوں نے 2 دن سے کھانا نہیں کھایا

مجنوں مرنے والا ہے لیلی کے پیار میں

اور لیلی بیٹھی ہے ایس ایم ایس فری ہونے کے انتظار میں
Shararti
اب جب گرا بادل ، تیری یاد آئی

جھوم کے برسا ساون ، تیری یاد آئی

بھیگا میں ، لیکن پھر بھی تیری یاد آئی

کیوں نا آئے تیری یاد

تونے جو چھتری اب تک نہیں لوٹائی
Shararti
تجھے چاند کہتی مگر اس میں بھی داغ ہے

تجھے سورج کہتی مگر اس میں بھی آگ ہے

تجھے بندر ہی کہ دیتی مگر کیا کروں

کمبخت اس میں بھی دماغ ہے
Shararti
آپکی چال مور جیسے

آواز کوئل جیسے

دماغ لومڑی جیسا

غصہ شیر جیسا

کتنا اچھا ہوتا کے

ڈو تین کوالٹی انسانوں والی ہوتیں
Shararti
کشتی کا ساحل نہیں ہوتا

قیمتی چیز کے ہر کوئی قابل نہیں ہوتا

یہ تو تمھاری قسمت اچھی ہے

ورنہ تمھارے جیسے

لڑکوں کے پاس موبائل نہیں ہوتا
Shararti
کیا بنداس ہوا چل رہی ہے

برڈی گانا گا رہے ہیں

کاؤ لوگ گراس ایٹ رہے ہیں ،

شانے لوگ ایس ایم ایس کر رہے ہیں اور

ڈھکن لوگ ایس ایم ایس پڑھ رہے ہیں
Shararti
عرض کیا ہے

اگر آپکی شکل گدھے سے ملتی ہے

اگر آپکی شکل گدھے سے ملتی ہے

تو اس میں گدھے کی کیا غلطی ہے
Shararti
لپس بھنڈی کی طرح

گال ٹماٹر کی طرح

آئیز مٹر کی طرح

اور فیس گوبھی کی طرح

ایک دوست ملا

وہ بھی سبزی منڈی کی طرح
Shararti
جوانی کے دن چمکیلے ہو گئے

اور حسن کے تیور نوکیلے ہو گئے

ہم اظہار کرنے میں تھوڑے ڈھیلے ہو گئے

اور ان کے ہاتھ پیلے ہو گئے

جب جب ہمیں پیاس لگتی ہے

ان کے آنے کی آس لگتی ہے

انکی دیوانگی میں ہم ہو گئے اتنے دیوانے

کہ ہر لڑکی کی ماں اپنی ساس لگتی ہے
Shararti
کبھی حوصلہ بھی آزمانہ چاہیے

برے وقت میں مسکرانا چاہیے

جب 10 دنوں میں کھجلی نا مٹے

ٹو 1 1 وے دن نہانا چاہیے
Shararti
تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

کہ پاگلوں کے اِسٹاک میں نیا مال آیا
Shararti
میں ہوتی تو ایسا ہوتا

تم ہوتی تو ویسا ہوتا

تم اس بات پہ اتنا ہستی

تم اس بات پہ اتنا خوش ہوتی

تم اس بات پہ یہ کہتی

تم اس بات پہ وہ کہتی

?

?

شکر ہے تم نہیں ہو
Shararti
تیرے پیار کی روشنی ایسی ہے کے

ہر طرف اجالا ہی اجالا نظر آتا ہے

سوچتا ہوں کے گھر کی بجلی کٹوا دوں

کمبخت بِل بہت آتا ہے
Shararti
تیری یاد میں ہم نے قلم اٹھا ہی لیا

پیپر اور تصویر آپکی بنائی

سوچا تھا کے اسکو دل سے لگا کر رکھیں گے

مگر وہ تو بچو کو ڈرانے کے کام آئی
Shararti
آپ کیا جانو ہم کتنا یاد کرتے ہیں

مانو یا نا مانو ہر پل فریاد کرتے ہیں

روز خط لکھتے ہیں کارٹون نیٹ ورک کو

اور آپکو پلے کرنے کی فرمائش کرتے ہیں
Shararti
بابو جی نے کہا گھر چھوڑ دو

ماں نے کہا پارو چھوڑ دو

پارو نے کہا شراب چھوڑ دو

پر تم سے کس اُلو نے کہا ایس ایم ایس کرنا چھوڑ دو
Shararti
جس طرح ایک مچھر کو مارنے سے

تم شکاری نہیں بن جاؤ گے

?

?

ٹھیک اسی طرح 2 - 3 ایس ایم ایس کرنے سے

تم بھکاری نہیں بن جاؤ گے
Shararti
آ بوائے ٹولڈ ہز فرینڈ

یار ایک لڑکی مجھ کو ہنس کے دیکھ رہی ہے

فرینڈ آنسرڈ

سہی سے دیکھ ،ہنس کے دیکھ رہی ہے

یا

دیکھ کے ہنس رہی ہے
Shararti
موسم شباب کا

نشہ شراب کا

پردہ جناب کا

اور رنگ گلاب کا

ان میں سب سے حسین تو دیکھو

ایس ایم ایس پڑھنے والا مینڈک تالاب کا
Shararti
ندھے کے ہاتھ میں ٹارچ ا

بہرے کے ہاتھ میں ریڈیو

گنجے کے ہاتھ میں مائیک

اور آپ کے ہاتھ میں موبائل

واہ واہ کیا زمانہ آیا ہے
Shararti
ہونٹوں سے جو چھو لیا ، احساس اب تک ہے

آنکھیں نم ہیں ، اور سانسوں میں آگ اب تک ہے

اور کیوں نا ہو

کھائی بھی تو ہری مرچیں ہیں
Shararti
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کے تم ہو

سایہ سا کوئی لہرائے تو لگتا ہے کے تم ہو

اب تمہی بتاؤ کہ

تم کیا کسی بھوت سے کم ہو ؟
Shararti
صبح تیری شام میری ہو

دن تیرا رات میری ہو

ہنسی تیری اُداسی میری ہو

اور جب موت آئے دوست

قبر تیری اُسمیں لاش

?

?

اوہ ہیلو

تیری ہی ہو
Shararti
ہر گلی ہر دیوار پر آپکا نام لکھا ہے

ہر کھڑکی ہر دروازے پر آپکا نام لکھے ہے

اوپر تلاش گم شدہ اور

نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے
Shararti
رنگین ہو تم رنگوں سے بھی زیادہ

اسمارٹ ہو تم سب دوستوں میں زیادہ

اگر ایسا تم سوچتے ہو تو

اسٹوپیڈ ہو تم حد سے زیادہ
Shararti
بہارو پھول برساؤ میرا دوست آیا ہے

ہونٹوں پے مسکان ، گلی میں مہک لایا ہے

برسوں تک تھی جسے پانی سے الرجی

وہ آج لکس سے نہایا ہے
Shararti
یو لولیّ

یو پرفیکٹ

یو بیوٹیفُل

یو امیزنگ

یو سویٹ

یو کیوٹ

یو جینس

یو فنٹاسٹک

یو فیبولس

می لائر
Shararti
ایس ایم ایس پورا پڑھنا پلیز

?

?

?

?

?

بڑی مہربانی
Shararti
جانوروں کی خصوصیات

طوطا دنیا کی ہر زبان بول سکتا ہے

اونٹ 15 دن تک بغیر کچھ کھائے سفر کر سکتا ہے

کتا دنیا کا سب سے زیادہ وفادار جانور ہے

اور

آگے مت پڑھنا

کہا نا آگے مت پڑھنا

ارے آپ کو روکا بھی ہے

گدھے کو جس کام سے روکا جائے وہ ضرور کرتا ہے
Shararti
عرض کیا ہے

جتنے بھی تم نے مجھے لکھے تھے فراز لولیٹر

سب پڑھ لیے ابو نے کھول کر دراز

بہت پٹا ہو گا
Shararti
کبھی اپنے بارے میں برا نہ سوچو

کیوں کہ

اِس کا ٹھیکہ آپ کے رشتے داروں نے لیا ہوا ہے
Shararti
بڑے دنوں سے اپنے دوستوں کو بھول گیا تھا فراز

آج POGO CHANNEL دیکھا تو سب یاد آگئے

اوئے چھوٹے بھیم کیا حال ہے تیرا
Shararti
اب ان بکھرے ہوئے کاغذوں میں کیا ڈھونڈتے ہو ؟

وہ جس میں تمہاری تصویر تھی اس میں کوئی پکوڑے لے گیا
Shararti
سَردار مائیکروسافٹ کے آفِس انٹرویو کے لیئے گیا

انٹر ویو : جاوا کے کوئی 4 ورژن بتایئں ؟

سَردار : مر جاوا ، مٹ جاوا ، لٹ جاوا ، میں صدقے جاوا
Shararti
اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو

ویلکم جی آیاں نوں

او کے آہو

سینڈ گھلو / سٹو

ڈائون لوڈ تھلے لاؤ

ڈلیٹ مٹی پاؤ

سرچ لبو

رن نسو

سنٹیکس ایرر در فٹے منہ

کنٹرول الت ڈیل سیاپا ای مکاؤ
Shararti
اگر آپ کی بیوی کہنا نہیں مانتی تو پریشان نہ ہوں

یہ کوئ ایسی بات نہیں۔

آپ کو یاد رکھنا ہو گا کہ کسی کی بھی نہیں مانتی

سارے شادی شدہ اس پرچم تلے ایک ہیں۔
Shararti
ہسپتال کا املہ شیخ کے پچھ بھاگ رہا تھا

لوگوں نہ پوچھا کیا ہوا

ڈاکٹر: چار بار ایسا ہوا

یہ دماغ کے آپریشن کے بہانے آتا ہے

اور

ٹنڈ کڑوا کے بھاگ جاتا ہے
Shararti
اپنی تجاویز کےلئے اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں اور اگر لنک پر کلک کرنے سے ایس ایم ایس نہیں ہوتا تو اپنا موبائل ماڈل بتائیں تا کہ سائٹ کو بہتر بنایا جا سکے شکریہ
03429556536

Urdu Shayari, Urdu Eid SMS, Funny SMS in Urdu, Urdu poetry SMS, Sad SMS in urdu, Friendship SMS
© 2015, All Rights Reserved